تازہ بانڈز میں 400 ارب کا ہدف مکمل

تازہ بانڈز میں 400 ارب کا ہدف مکمل

کراچی(این این آئی)سی ڈی این ایس نے یکم جولائی سے 30 ستمبر تک تازہ بانڈز میں 400 ارب کا ہدف پورا کرلیا۔

سی ڈی این ایس کے سینئر عہدیدارکے مطابق سالانہ ہدف کو عبور کرلیا ہے اور رواں مالی سال تازہ بانڈز میں 1.6 ٹریلین روپے کا ہدف حاصل کیا ہے ۔یہ 200 ارب کا اضافی سالانہ ہدف ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں