مرکنٹائل ایکسچینج میں 21.76 ارب روپے کے سودے

مرکنٹائل ایکسچینج میں 21.76 ارب روپے کے سودے

کراچی (بزنس ڈیسک) مرکنٹائل ایکسچینج میں 21.76ارب روپے کے سودے ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق سودوں کی مجموعی تعداد17837رہی۔

زیادہ سودے کرنسیز بذریعہ کوٹس کے ہوئے جن کی مالیت 6.127 ارب روپے رہی جبکہ سونے کے سودوں کی مالیت 5.769ارب روپے ریکارڈکی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں