برآمدات بڑھا کر ہی معیشت کو مضبوط بنایا جاسکتا ہے ، اعجاز غوری

برآمدات بڑھا کر ہی معیشت کو مضبوط بنایا جاسکتا ہے ، اعجاز غوری

سیالکوٹ(اے پی پی)سابق سینئر وائس چیئرمین پاکستان سپورٹس گڈز مینوفیکچررز ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن و سینئر نائب صدر سیالکوٹ چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ انڈسٹری محمد اعجاز غوری نے کہا ہے۔۔۔

کہ برآمدات بڑھا کر ہی معیشت کو مضبوط اور بہتر بنایا جاسکتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ کاروبار چلیں گے تو ملکی تعمیر وترقی کا عمل درست سمت میں آگے بڑھے گا ،ایکسپورٹرز کو سستی بجلی، گیس کے ساتھ ساتھ درآمدی خام مال اور عالمی منڈیوں تک رسائی کو یقینی بنانا ہو گا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں