پاک،اٹلی تجارت کے حجم میں 4.94 فیصد کمی

پاک،اٹلی تجارت کے حجم  میں 4.94 فیصد کمی

اسلام آباد(اے پی پی)پاکستان اوراٹلی کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر4.94 فیصدکی کمی ریکارڈکی گئی ۔

 اسٹیٹ بینک کے مطابق جولائی سے فروری تک کی مدت میں پاک اٹلی دوطرفہ تجارت کاحجم 1.037 ارب ڈالرریکارڈکیاگیا جو 4.94 فیصدکم ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں