سوتی دھاگے کی چین کو برآمدات 100 ملین ڈالر سے متجاوز

 سوتی دھاگے کی چین کو برآمدات 100 ملین ڈالر سے متجاوز

بیجنگ (اے پی پی)پاکستان کی چین کو سوتی دھاگے کی برآمدات میں 98 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔

رواں سال پہلے دوماہ کے دوران سوتی دھاگے کی بیجنگ کو برآمدات 100 ملین ڈالر سے تجاوز کرگئیں ۔ رواں سال اب تک پاکستان ،چین کو سوتی دھاگے کا ویتنام کے بعد دوسرا بڑا برآمد کنندہ ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں