ٹیکس اصلاحات میں وزیراعظم کی دلچسپی لائق تحسین،میاں زاہد

 ٹیکس اصلاحات میں وزیراعظم  کی دلچسپی لائق تحسین،میاں زاہد

کراچی (آن لائن) چیئرمین نیشنل بزنس گروپ میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے ۔۔

 ٹیکس کے نظام اوراصلاحات کی نگرانی لائق تحسین ہے ، وہ ٹیکس آمدن میں اضافے کیلئے دن رات کوشاں ہیں جو ملک کو اپنے پیروں پر کھڑا کرنے کے لیے موجودہ حالات میں بہت ضروری ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں