درآمدی گاڑیوں کی مانگ میں اضافہ،مقامی کی سیل گرگئی

 درآمدی گاڑیوں کی مانگ میں اضافہ،مقامی کی سیل گرگئی

کراچی(این این آئی)رواں مالی سال گاڑیوں کی فروخت میں چالیس فیصد تک کمی آچکی ہے ۔ ملک میں درآمدی گاڑیوں کی مانگ میں اضافہ۔۔

 جبکہ مقامی گاڑیوں کی سیل میں کمی دیکھی گئی ہے ، نئے بجٹ میں بھی گاڑیوں پرٹیکس میں کمی کا کوئی امکان نہیں ۔ذرائع کے مطابق پاکستان میں مقامی گاڑیوں پرٹیکسوں کی شرح 35 سے 45 فیصد ہے ، ہمسایہ ممالک میں کاروں پرٹیکس کی شرح 20 فیصد ہے ،تمام دعووں کے باوجود ای وہیکلزکا مقامی پلانٹ تاحال نہ لگ سکا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں