کراچی :سیمنٹ کی ریٹیل قیمت 1171روپے ریکارڈ

کراچی :سیمنٹ کی ریٹیل قیمت 1171روپے ریکارڈ

اسلام آباد(اے پی پی)ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران استحکام رہا۔ ادارہ برائے شماریات کے مطابق 25 اپریل کو ختم ہونیوالے ہفتہ میں ملک کے شمالی علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1227 روپے ریکارڈکی گئی۔

اعدادوشمار کے مطابق اسلام آباد میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1210، راولپنڈی 1199، لاہور 1280، کراچی 1171، حیدرآباد 1180، سکھر 1300، لاڑکانہ 1173 اور خضدار میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1177 روپے ریکارڈکی گئی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں