مرکنٹائل ایکسچینج میں 28 ارب روپے کے سودے

مرکنٹائل ایکسچینج میں 28 ارب روپے کے سودے

کراچی(بزنس ڈیسک)مرکنٹائل ایکسچینج میں 28 ارب روپے کے سودے ہوئے۔ سودوں کی مجموعی تعداد 18446 رہی۔

زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت 11.568 ارب روپے رہی جبکہ کرنسیز بذریعہ کوٹس کے سودوں کی مالیت 10.503ارب روپے ،این ایس ڈی کیو 100 کے سودوں کی مالیت 1.871 ارب روپے ،پلاٹینم کے سودوں کی مالیت 1.297ارب روپے ،ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کے سودوں کی مالیت 1.119 ارب روپے اور چاندی کے سودوں کی مالیت 1.033ارب روپے ریکارڈکی گئی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں