بانی وکی لیکس کو امریکا کے حوالے کرنے کیخلاف نئی اپیل کا حق مل گیا

 بانی وکی لیکس کو امریکا کے حوالے  کرنے کیخلاف نئی اپیل کا حق مل گیا

لندن (دنیا نیوز) وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج کو امریکا کے حوالے کرنے کے خلاف نئی اپیل کا حق مل گیا۔

جولیان اسانج کو امریکا کے حوالے کرنے کے حوالےسے لندن ہائیکورٹ نے اپیل کی اجازت دے دی، وہ 2019 سے جیل میں قید ہیں ، جولیان اسانج 11-2010 میں خفیہ معلومات افشا کرنے پر امریکا کو مطلوب ہے ۔برطانوی میڈیا کے مطابق جولیان اسانج کے وکلا کا موقف تھا کہ جولیان اسانج کے خلاضف مقدمہ سیاسی محرکات کے سبب بنایا گیا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں