یو اے ای کو برآمدات میں 37.44 فیصد اضافہ

یو اے ای کو برآمدات میں 37.44 فیصد اضافہ

اسلام آباد(اے پی پی)متحدہ عرب امارات کے ساتھ تجارتی خسارہ میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

 مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں یواے ای کو پاکستان کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 37.44 فیصد کا اضافہ جبکہ درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 34.30 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں