مرکنٹائل ایکسچینج: 18ارب کے سودے

مرکنٹائل ایکسچینج: 18ارب کے سودے

کراچی(بزنس ڈیسک)مرکنٹائل ایکسچینج میں 18ارب روپے کے سودے ہوئے ۔سودوں کی تعداد 16271 رہی۔ زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت8.941ارب رہی جبکہ کرنسیز بذریعہ کوٹس کے سودوں کی مالیت 2.74ارب ریکارڈکی گئی۔

مرکنٹائل ایکسچینج میں 18ارب روپے کے سودے ہوئے ۔سودوں کی تعداد 16271 رہی۔ زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت8.941ارب رہی جبکہ کرنسیز بذریعہ کوٹس کے سودوں کی مالیت 2.74ارب ریکارڈکی گئی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں