گوشت اورگوشت سے بنی مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ
اسلام آباد (اے پی پی) گوشت اورگوشت سے بنی مصنوعات کی برآمدات میں جاری مالی سال کے دوران اضافہ ریکارڈکیاگیا ۔
ادارہ شماریات اوراسٹیٹ بینک کے مطابق پہلے 9 ماہ میں گوشت اورگوشت سے بنی مصنوعات کی برآمدات سے ملک کو396.50 ملین ڈالرکازرمبادلہ حاصل ہوا جو 47فیصدزیادہ ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments