مرکنٹائل ایکسچینج: 21ارب کے سودے

مرکنٹائل ایکسچینج: 21ارب کے سودے

کراچی (بزنس ڈیسک)مرکنٹائل ایکسچینج میں 21ارب روپے کے سودے ہوئے ۔گزشتہ روز پی ایم ای ایکس کی رپورٹ کے مطابق سودوں کی مجموعی تعداد 17506 رہی۔ زیادہ سودے سونے کے ہو ئے جن کی مالیت12.354ارب روپے رہی۔

مرکنٹائل ایکسچینج میں 21ارب روپے کے سودے ہوئے ۔گزشتہ روز پی ایم ای ایکس کی رپورٹ کے مطابق سودوں کی مجموعی تعداد 17506 رہی۔ زیادہ سودے سونے کے ہو ئے جن کی مالیت12.354ارب روپے رہی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں