ایتھوپین ائر لائنز کے فلائٹ آپریشن کو وسعت دی جائیگی ، سفیر

ایتھوپین ائر لائنز کے فلائٹ آپریشن کو وسعت دی جائیگی ، سفیر

کراچی(اے پی پی)ایتھوپیا کے سفیر جمال بیکر عبداﷲنے ایتھوپین ائر لائنز کے کراچی سے ہفتے میں۔

 چار بارکامیاب آپریشنز کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی سے فلائٹ آپریشن کو مزید وسعت دیتے ہوئے روزانہ کی بنیاد پر پروازیں متعارف کرانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں