فائن فوڈ آسٹریلیا میں شرکت کیلئے درخواست جمع کرانیکاکل آخری روز

 فائن فوڈ آسٹریلیا میں شرکت کیلئے درخواست جمع کرانیکاکل آخری روز

اسلام آباد(اے پی پی)ٹڈاپ نے کہاکہ بین الاقوامی تجارتی نمائش فائن فوڈ آسٹریلیا میں شرکت کیلئے جمعہ 17 مئی تک درخواستیں جمع کروائی جاسکتی ہیں۔

 روزہ نمائش آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں2سے 5ستمبر تک جاری رہے گی جس میں چائے ، دلیہ ، کافی ، چاول ، گلابی نمک ، مشروبات ، ڈیری مصنوعات ، گوشت اور زراعت سے وابستہ افراد و ادارے اپنی مصنوعات عالمی خریداروں کے سامنے پیش کرنے کے ساتھ اپنے کاروباری معاملات طے کرسکیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں