تل کی برآمدات 400 ملین ڈالرز سے تجاوز

تل کی برآمدات 400 ملین ڈالرز سے تجاوز

فیصل آباد(اے پی پی)ڈائریکٹر جنرل زراعت ریسرچ پنجاب ڈاکٹر ساجد الرحمن نے بتایا کہ امسال تل کی برآمدات 400 ملین ڈالرز سے تجاوز کر گئی ہیں ۔

اورپاکستان تلوں کی پیداوار کے حوالہ سے ٹاپ 5 ممالک میں شامل ہو گیا ہے جبکہ اب بھی تل کی پیداوار میں اضافہ کی وسیع گنجائش موجود ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں