ایکسپورٹ سیکٹر کیلئے فکسڈ ٹیکس رجیم کو برقراررکھاجائے ،جاوید بلوانی

ایکسپورٹ سیکٹر کیلئے فکسڈ ٹیکس رجیم کو برقراررکھاجائے ،جاوید بلوانی

کراچی(آن لائن)پاکستان کی ایکسپورٹ ایسوسی ایشنز کے چیف کوآرڈی نیٹر جاوید بلوانی نے پاکستان کی تمام ایکسپورٹ ایسوسی ایشنز کے۔

 حکومت سے ایکسپورٹرز کے لیے فکسڈ ٹیکس رجیم کو جاری رکھنے کے مطالبے کو دہرایا اور خبردار کیا کہ نارمل ٹیکس رجیم نافذ کرکے فکسڈ ٹیکس رجیم کو ختم کرنے سے گریز کریں جس کی وجہ سے ایکسپورٹ سبوتاژ ہوگی، قومی برآمدات کے ساتھ زرمبادلہ میں کمی آئے گی اور لاکھوں کی تعداد میں بے روزگاری پھیلے گی کیونکہ برآمدی کاروبار اور صنعتیں قابل عمل نہیں رہیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں