اوپن مارکیٹ :ڈالر کی قدر میں معمولی کمی

اوپن مارکیٹ :ڈالر  کی قدر میں معمولی کمی

کراچی(این این آئی)مقامی کرنسی مارکیٹ میں ہفتے کو ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی رہی جبکہ یورو اور ۔

برطانوی پاؤنڈ کی قیمت میں تیزی رہی۔ رپورٹ کے مطابق ہفتے کو مقامی اوپن مارکیٹ میں ڈالر5پیسے کم ہوکر 280.02 روپے رہ گیا۔ جمعہ کو یورو کی قدر 60 پیسے بڑھ کر 296.77روپے اور برطانوی پانڈ کی قدر 47 پیسے کی تیزی سے 350.45روپے رہ گئی۔ سعودی ریال کی قیمت فروخت 73.68 روپے اور یو اے ای درہم کی قیمت فروخت 75.61روپے ہوگئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں