زرعی مشینری وآلات کی درآمدات میں120 فیصد اضافہ

زرعی مشینری وآلات کی  درآمدات میں120 فیصد اضافہ

اسلام آباد (آئی این پی)زرعی مشینری وآلات کی درآمدات میں 120 فیصدکی نموریکارڈکی گئی ۔

ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ مالی سال کے پہلے 11 ماہ میں زرعی مشینری وآلات کی درآمدات پر82 ملین ڈالرکازرمبادلہ خرچ ہواجو 120 فیصدزیادہ ہے ، مالی سال 2023 کی اسی مدت میں زرعی مشینری وآلات کی درآمدات پر 37 ملین ڈالرزرمبادلہ خرچ ہواتھا۔ مئی میں زرعی مشینری وآلات کی درآمدات کاحجم 13 ملین ڈالرریکارڈکیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں