ماہرین کو شرح سود میں ایک بار پھرکمی کی توقع

ماہرین کو شرح سود میں  ایک بار پھرکمی کی توقع

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اسٹیٹ بینک آئی ایم ایف کے ساتھ عملے کی سطح کے معاہدے اور۔

 نئے بجٹ کے بعد اپنے پہلے پالیسی اجلاس میں پیر کو شرح سود میں ایک بار پھر کمی کرے گا۔پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان رواں ماہ 37 ماہ کے قرض پروگرام کا معاہدہ طے پا گیا ۔زرعی آمدنی پر ٹیکس میں اضافے اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے جیسے سخت اقدامات نے بڑھتی ہوئی افراط زر اور زیادہ ٹیکسوں کے امکان سے تشویش پیدا کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں