تھری پی پلاس پرنٹ پیک نمائش کا لاہور میں افتتاح

تھری پی پلاس پرنٹ پیک  نمائش کا لاہور میں افتتاح

لاہور(بزنس ڈیسک)فیکٹ ایگزیبیشنز (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے زیر اہتمام پلاسٹک ، پرنٹنگ اور پیکیجنگ کی نمائش تھری پی پاکستان کا افتتاح لاہور میں کر دیا گیا۔

 تین روزہ نمائش 7 ستمبر تک جاری رہے گی۔نمائش کا افتتاح صدرلاہورچیمبر کاشف انور اور سلیم خان تنولی سی ای او فیکٹ ایگزیبیشنز نے صنعت کے دیگر ماہرین کے ہمراہ کیا ۔کاشف انور نے کہا کہ فیکٹ ایگزی بیشنز نے تھری پی پلاس پرنٹ پیک پاکستان نمائش کا انعقاد کرکے ایک شاندار اقدام کیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں