پاکستان سے کئی ممالک کو کھجورکی برآمد

پاکستان سے کئی ممالک کو کھجورکی برآمد

فیصل آباد (اے پی پی) پاکستان سے آسٹریلیا، بنگلہ دیش، کینیڈا، یونان، ڈنمارک، بھارت، جرمنی ، نیپال، اسپین،سری لنکا، امریکا، فرانس اور برطانیہ سمیت کئی ممالک کو کھجورکی برآمدجاری ہے۔

 جبکہ جدید پیداواری ٹیکنالوجی اپناکر اس کی پیداوار میں مزید اضافہ کرکے نہ صرف ملکی ضرورت پوری کی جاسکتی ہے بلکہ برآمدات کو مزید بڑھاکر اور زیادہ قیمتی زر مبادلہ کمایا جاسکتا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں