سفری خدمات کی برآمدات میں اضافہ

سفری خدمات کی برآمدات میں اضافہ

اسلام آباد (اے پی پی)سفری خدمات کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈکیا گیا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق مالی سال کے پہلے دوماہ میں سفری خدمات کی برآمدات سے ملک کو 111 ملین ڈالرزرمبادلہ حاصل ہوا جو5فیصدزیادہ ہے۔

سفری خدمات کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈکیا گیا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق مالی سال کے پہلے دوماہ میں سفری خدمات کی برآمدات سے ملک کو 111 ملین ڈالرزرمبادلہ حاصل ہوا جو5فیصدزیادہ ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں