بلال عباس ،درفشاں سلیم ’’ویوو V سیریز‘‘ کے برانڈ ایمبیسیڈر مقرر

بلال عباس ،درفشاں سلیم ’’ویوو V سیریز‘‘ کے برانڈ ایمبیسیڈر مقرر

کراچی(پ ر )عالمی شہرت یافتہ اسمارٹ فون برانڈ ویوو نے پاکستان کی سب سے پسندیدہ آن اسکرین جوڑی ۔

بلال عباس اور دُرفشاں سلیم کواپنے V40 سیریز کے برانڈ ایمبیسیڈرز کے طور پر متعارف کروا دیا ہے ۔دونوں ستارے اپنی قابلیت اور بے پناہ مقبولیت کی بنیاد پر ویوو کی V سیریز کی جدت اور بہترین کارکردگی کی عکاسی کرتے ہیں، اس بار بلال عباس پہلی دفعہ ویوو فیملی کا حصہ بنے ہیں، جبکہ دُرفشاں ویوو کی Y سیریز کے بعد اب V سیریز کی نمائندگی کرینگی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں