عالمی تجارتی برادری کیلئے فوریکس ایکسپو دبئی 2024 کا انعقاد

عالمی تجارتی برادری کیلئے فوریکس ایکسپو دبئی 2024 کا انعقاد

دبئی (اے پی پی)فوریکس ایکسپو دبئی 2024 کا ساتواں ایڈیشن پیر سے دبئی ورلڈ ٹریڈ سینٹر میں شروع ہو گیا۔

متحدہ عرب امارات کے خبر رساں ادارے وام کے مطابق دو روزہ فوریکس ایکسپو دبئی میں دنیا بھر سے 200سے زائد نمائش کنندگان شرکت کر رہے ہیں ، ایکسپو میں تجارت کے جدید ترین رجحانات، ٹیکنالوجیز اور مواقع پیش کیے جائیں گے ۔فوریکس ایکسپو دبئی 2024عالمی تجارتی برادری کے لیے ایک اہم ایونٹ ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں