ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم کوحراست میں لے لیاگیا

ہوائی فائرنگ کرنے والے  ملزم کوحراست میں لے لیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم کوحراست میں لے لیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ مدینہ ٹاوّن کے علاقے علی گارڈن میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے۔۔۔

 ملزم زبیر کو حراست میں لے لیا جو مبینہ طورپر ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے دیگر شہریوں کیلئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا، جسکے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں