پاکستان سے غیر ملکی سرمایہ کاری کا اخراج نہیں ہورہا ،رپورٹ

پاکستان سے غیر ملکی سرمایہ کاری  کا اخراج نہیں ہورہا ،رپورٹ

کراچی (آن لائن)پاکستان میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کا اخراج نہیں ہو رہا بلکہ ایک ایسی پیشرفت ہورہی ہے۔۔

 جس میں کمپنیوں کے اندر ملکیت میں تبدیلیاں دیکھی جارہی ہیں۔ رپورٹ میں بتایا کہ کچھ غیر ملکی کمپنیوں کی جگہ نئے کمپنیوں کو لایا جارہا ہے ۔ گزشتہ 18 ماہ کے دوران 11 کمپنیاں ملک چھوڑ چکی ہیں یا چھوڑنے کا اشارہ دے چکی ہیں لیکن سب سے حیران کن بات یہ ہے کہ تقریبا 16 نئی غیر ملکی کمپنیاں مقامی کاروباروں میں حصص لینے کے عمل میں ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں