پارکو نے 40 روزہ ٹرن اراؤنڈ کا آغاز کر دیا

پارکو نے 40 روزہ ٹرن اراؤنڈ کا آغاز کر دیا

کراچی (بزنس ڈیسک) پاک عرب ریفائنری (پارکو)نے 40 روزہ ٹرن اراؤنڈ کا آغاز کر دیا۔

ترجمان پارکو کے مطابق ریفائنری ٹرن اراؤنڈ کے دوران ضروری مرمت کا کام مکمل کیا جائے گا۔پارکو ریفائنری 19 نومبر 2024 تک دوبارہ آپریشنل ہو جائے گی۔مرمتی کام کے لیے وزارت توانائی اور اوگرا سے پیشگی منظوری حاصل کی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں