ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ ٹیم ڈرائیونگ سیٹ پر :محمد حفیظ

ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ ٹیم  ڈرائیونگ سیٹ پر :محمد حفیظ

لاہور(سپورٹس ڈیسک )پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد حفیظ نے کہاہے کہ ملتان میں کنڈیشنز خواہ کیسی بھی ہیں، انگلینڈ ٹیم اس وقت ڈرائیونگ سیٹ پر ہے ۔

ایک بیان میں محمد حفیظ نے کہا ہے کہ انگلینڈ کے پاس جیتنے کے چانس زیادہ ہیں۔ کہ انگلینڈ نے مثبت سوچ کا مظاہرہ کیا اور ان کے پاس بہتر گیم پلان ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں