رمیزراجہ کی بابراعظم سے ملاقات

رمیزراجہ کی بابراعظم سے ملاقات

ملتان(سپورٹس رپورٹر) قومی ٹیم کے سابق کپتان رمیز راجہ نے سابق کپتان بابر اعظم سے ملتان سٹیڈیم میں پہلے ٹیسٹ کی چوتھی صبح میچ کے آغاز سے قبل پریکٹس کے موقع پر۔۔۔

 ملاقات کی اورملتان پچ،میچ کی صورتحال اور بابر اعظم کی فارم کے حوالہ سے تبادلہ خیال کیا،اس موقع پر رمیز راجہ نے بابر اعظم کو کچھ ٹپس بھی دیں اور نفسیاتی انداز میں مسائل کو سمجھنے کی بات کی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں