ڈالرکی قدر میں اضافہ تولہ سونا 200روپے مہنگا

ڈالرکی قدر میں اضافہ  تولہ سونا 200روپے مہنگا

کراچی(بزنس ڈیسک)انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جب کہ اوپن مارکیٹ میں گھٹ گئی،ادھرایک تولہ سونا 200روپے مہنگاہوگیا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر2پیسے کے اضافے 

 سے 277.66روپے پر جاپہنچا۔فاریکس رپورٹ کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر10پیسے کی کمی سے 279.35روپے کاہوگیا۔دریں اثنا چاندی کی فی تولہ قیمت 3 ہزار 500 روپے پر مستحکم رہی۔

 

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں