انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 31اکتوبر تک توسیع

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 31اکتوبر تک توسیع

اسلام آباد (اے پی پی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 31 اکتوبر تک توسیع کردی ہے ۔

ایف بی آرکی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہاگیاہے کہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع تاجر تنظیموں اور ٹیکس بار ایسو سی ایشنز کی درخواست اور بینکوں کی چھٹیوں کے پیش نظر کی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں