ریونیو شارٹ فال 1ٹریلین سے تجاوز کرسکتا ،،لاہور چیمبر

ریونیو شارٹ فال 1ٹریلین  سے تجاوز کرسکتا ،،لاہور چیمبر

لاہور (آئی این پی)لاہور چیمبر نے خدشے کا اظہار کیا ہے کہ رواں مالی سال کے اختتام تک ریونیو شارٹ فال 1 کھرب روپے سے تجاوز کر سکتا ہے ۔۔

جس کی وجہ سے حکومت منی بجٹ لاسکتی ہے ۔ صدر میاں ابوذر شادنے کہا کہ ایف بی آر پہلے ہی مالی سال کے ابتدائی چار ماہ میں 196 ارب کا ٹارگٹ پورا نہیں کر سکا اور اکتوبر میں 103 ارب کی مزید کمی آئی ۔انہوں نے پالیسی میکرز پر زور دیا کہ وہ ٹیکس دہندگان پر بوجھ ڈالنے کے بجائے ٹھوس اقدامات اٹھائیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں