ٹی سی ایل اور آرسنل کلب نے نئی مہم کا آغاز کردیا

ٹی سی ایل اور آرسنل کلب  نے نئی مہم کا آغاز کردیا

لاہور(بزنس ڈیسک)پاکستان کے نمبر ون ایل ای ڈی ٹی وی برانڈٹی سی ایل اور آرسنل فٹ بال کلب نے اپنی پارٹنرشپ کے حوالے سے نئی مہم کا آغاز کیا ہے۔

ٹی سی ایل اور آرسنل کلب کی یہ شراکت داری فٹ بال گرائونڈ اندر اور باہراتحاد اور تعاون کو اجاگر کرنے کیلئے اہم سنگ میل ثابت ہورہی ہے ۔ اپنی تازہ ترین مہم میں آرسنل کے کھلاڑی ڈیکلن رائس، میکل میرینو، اور بین وائٹ اسٹار نے شرکت کی جس میں ٹیم کے عزم، محنت اور غیر معمولی لمحات میں مقابلہ کرنے کے حوالے سے پیغام شامل ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں