ٹڈاپ کا آٹومیکانیکا استنبول 2025 میں شرکت کا اعلان
کراچی(این این آئی)ٹڈاپ آٹو سیکٹر میں زیراستعمال پرزہ جات کی نمائش آٹومیکانیکا استنبول2025 میں شرکت کرے گی۔یہ نمائش 12 جون سے 15 جون، 2025 تک استنبول میں ہوگی۔
ٹڈاپ آٹو سیکٹر میں زیراستعمال پرزہ جات کی نمائش آٹومیکانیکا استنبول2025 میں شرکت کرے گی۔یہ نمائش 12 جون سے 15 جون، 2025 تک استنبول میں ہوگی۔