گزشتہ ہفتے کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ
کراچی(آن لائن)گزشتہ کاروباری ہفتے کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہو گیا۔انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت ہفتہ وار 30 پیسے بڑھ کر 278.42 روپے ہوگئی ،اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر ہفتہ وار 31 پیسے کے اضافے سے 279.38 روپے کا ہوگیا۔
گزشتہ کاروباری ہفتے کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہو گیا۔انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت ہفتہ وار 30 پیسے بڑھ کر 278.42 روپے ہوگئی ،اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر ہفتہ وار 31 پیسے کے اضافے سے 279.38 روپے کا ہوگیا۔