فی تولہ سونے کی قیمت میں 2100روپے کااضافہ

فی تولہ سونے کی قیمت میں 2100روپے کااضافہ

کراچی(بزنس ڈیسک)مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 2100 روپے کے اضافے سے 273400روپے اور فی 10 گرام سونے کی قیمت بھی 1800روپے کے اضافے سے 234396روپے کی سطح پر آگئی۔

مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 2100 روپے کے اضافے سے 273400روپے اور فی 10 گرام سونے کی قیمت بھی 1800روپے کے اضافے سے 234396روپے کی سطح پر آگئی۔  

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں