جننگ فیکٹریوں میں کپاس کی 5.452ملین بیلزموصول
جڑانوالہ (آن لائن)جننگ فیکٹریوں میں 31دسمبر 2024تک کپاس کی 5.452ملین بیلز وصول ہوئی ہیں۔
پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن (پی سی جی اے ) کی رپورٹ کے مطابق سال 2023 کے اختتام تک جننگ فیکٹریوں کو 8.170ملین روئی کی گانٹھیں موصول ہوئی تھیں۔