مرکنٹائل ایکسچینج میں 41ارب روپے کے سودے

مرکنٹائل ایکسچینج میں 41ارب روپے کے سودے

کراچی(بزنس رپورٹر)پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج میں 41ارب روپے کے سودے ہوئے ۔ رپورٹ کے مطابق سودوں کی مجموعی تعداد 47977 رہی۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت 18.638 ارب روپے رہی جبکہ این ایس ڈی کیو 100 کے سودوں کی مالیت 8.225 ارب روپے ، کرنسیز بذریعہ کوٹس کے سودوں کی مالیت 6.928 ارب روپے ، پلاٹینم کے سودوں کی مالیت 2.010 ارب روپے ، چاندی کے سودوں کی مالیت 2.003 ارب روپے ، ایس پی 500 کے سودوں کی مالیت 1.057 ارب روپے ، ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کے سودوں کی مالیت 1.044 ارب روپے ، کاپرکے سودوں کی مالیت 606.245 ملین روپے ، قدرتی گیس کے سودوں کی مالیت 415.471 ملین روپے ، ڈی جے کے سودوں کی مالیت 331.831 ملین روپے اورپلیڈیم کے سودوں کی مالیت 133.323 ملین روپے ریکارڈ کی گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں