پاکستان میں رائج ٹیکس نظام میں بنیادی خامیاں ہیں ،جمیل اختر بیگ

پاکستان میں رائج ٹیکس نظام میں بنیادی خامیاں ہیں ،جمیل اختر بیگ

لاہور(آئی این پی)لاہور ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر جمیل اختر بیگ نے کہا ہے کہ پاکستان میں رائج ٹیکس نظام میں بنیادی خامیاں ہیں۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 لیکن انہیں دور کرنے کیلئے عملی اقدامات نہیں اٹھائے جارہے ،حکومت کاروبار پر عائد ٹیکسز کی تعداد اور بلند شرح کو نیچے لائے ،ٹیکس کے نظام میں اصلاحات نہ کرنے اور ریگولیٹری فریم ورک کو بہتر بنانے میں ناکامی آمدنی کی وصولی کو کمزور کرے گی جس کے نتیجے میں حکومت کو مزید آئی ایم ایف قرضوں پر انحصار کرنا پڑے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں