کراچی چیمبر کی ممبران کو 29 مارچ تک ممبرشپ کی تجدید کی تاکید

کراچی چیمبر کی ممبران کو 29 مارچ تک ممبرشپ کی تجدید کی تاکید

کراچی(بزنس رپورٹر)کراچی چیمبر نے اپنے تمام ممبران سے اپیل کی ہے کہ کسی بھی پریشانی سے بچنے کیلئے 29 مارچ تک اپنی ممبرشپ کی تجدید کرا لیں۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 کیونکہ 30مارچ بروز اتوار ہفتہ وار چھٹی کے باعث چیمبر بند رہے گاجبکہ عیدالفطر کی چھٹیاں پیر 31 مارچ سے شروع ہو رہی ہیں۔ بیان کے مطابق 2025-26 کے لیے ممبرشپ کی تجدید کا عمل تیزی سے جاری ہے اور تجدید کی آخری تاریخ 31 مارچ  مقرر کی گئی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں