مرکنٹائل ایکسچینج: 29ارب کے سودے

کراچی(بزنس رپورٹر)مرکنٹائل ایکسچینج میں 29ارب روپے کے سودے ہوئے۔ گزشتہ روز پی ایم ای ایکس کی رپورٹ کے مطابق سودوں کی مجموعی تعداد38210رہی۔
زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت 17.037 ارب روپے رہی۔