اے سی سی اے پاکستان کی بجٹ تجاویز ،جامع روڈ میپ شامل

کراچی(بزنس رپورٹر)ایسوسی ایشن آف چارٹرڈ سرٹیفائیڈ اکاؤنٹنٹس پاکستان نے مالی سال 2025-26 کیلئے اپنی جامع بجٹ تجاویز باضابطہ طور پر جاری کر دی ہیں ۔۔
جس میں پاکستان کے ٹیکس نظام کو مضبوط بنانے اور پائیدار اقتصادی ترقی کو فروغ دینے کیلئے روڈ میپ پیش کیا گیا ہے ۔یہ تجاویز مالیاتی اصلاحات کے عمل میں ایک دہائی سے زائد کی شمولیت اوراے سی سی اے کے ممبرز نیٹ ورک پینل کی مشاورت سے تشکیل دی گئی ہیں۔ہیڈ آف اے سی سی اے اسد حمید خان نے کہاکہ ہماری تجاو ہمارے ممبرز کی آواز کی عکاسی کرتی ہیں ۔