مرکنٹائل ایکسچینج میں 35ارب کے 43082سودے
کراچی (بزنس رپورٹر)پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج(پی ایم ای ایکس)میں 35ارب روپے کے سودے ہوئے ۔گزشتہ روز پی ایم ای ایکس کی رپورٹ کے مطابق سودوں کی مجموعی تعداد 43082 رہی۔
پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج(پی ایم ای ایکس)میں 35ارب روپے کے سودے ہوئے ۔گزشتہ روز پی ایم ای ایکس کی رپورٹ کے مطابق سودوں کی مجموعی تعداد 43082 رہی۔