قرضوں سے نجات کیلئے پارلیمنٹ میں بحث کی جائے، ٹیکس ایڈوائزر
لاہور(آئی این پی)ٹیکس ایڈوائزرز کے صدر میاں عبدالغفار نے کہا کہ قرضوں سے چھٹکار احاصل کرنے کیلئے پارلیمنٹ میں بحث کی جائے اور اس پلیٹ فارم سے قرض اتارنے کی قومی پالیسی کا اعلان ہونا چاہیے۔
ٹیکس ایڈوائزرز کے صدر میاں عبدالغفار نے کہا کہ قرضوں سے چھٹکار احاصل کرنے کیلئے پارلیمنٹ میں بحث کی جائے اور اس پلیٹ فارم سے قرض اتارنے کی قومی پالیسی کا اعلان ہونا چاہیے۔