مرکنٹائل ایکسچینج میں 41ارب روپے کے سودے

مرکنٹائل ایکسچینج میں 41ارب روپے کے سودے

کراچی(بزنس رپورٹر) مرکنٹائل ایکسچینج میں 41ارب روپے کے سودے ہوئے ۔ رپورٹ کے مطابق۔ سودوں کی مجموعی تعداد 43873 رہی۔۔

زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت 22.177 ارب روپے رہی جبکہ کرنسیز بذریعہ کوٹس کے سودوں کی مالیت 9.980 ارب روپے ، این ایس ڈی کیو 100 کے سودوں کی مالیت 3.643 ارب روپے ، چاندی کے سودوں کی مالیت 1.843 ارب روپے ، پلاٹینم کے سودوں کی مالیت 1.215 ارب روپے ، خام تیل کے سودوں کی مالیت 1.190 ارب روپے ، ایس پی 500 کے سودوں کی مالیت 475.160 ملین روپے ، کاپر کے سودوں کی مالیت 288.771 ملین روپے ، ڈی جے کے سودوں کی مالیت 278.728 ملین روپے ، قدرتی گیس کے سودوں کی مالیت 135.691 ملین روپے ، جاپان ایکوٹی کے سودوں کی مالیت 96.561 ملین روپے اور برینٹ کے سودوں کی مالیت 24.789 ملین روپے ریکارڈ کی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں