نعمان اظہر50برس سے کم عمر کے ٹاپ 50 سی ای اوز میں شامل

نعمان اظہر50برس سے کم عمر  کے ٹاپ 50 سی ای اوز میں شامل

کراچی(بزنس ڈیسک)جے ایس بینک کے زیر انتظام زندگی کے چیف آفیسر زندگی پراڈکٹ /سروس جے ایس بینک نعمان اظہرکو کوالالمپور، ملیشیا،میں منعقدہ۔۔۔

کامن ویلتھ سمٹ کے دوران کامن ویلتھ بزنس ایکسی لینس ایوارڈز میں 50 برس سے کم عمر کے ٹاپ 50 سی ای اوز میں شامل ہونے کا اعزاز حاصل ہوا ہے ۔کامن ویلتھ بزنس ایکسی لینس ایوارڈز، ہر سال، دولت مشترکہ کے رُکن ممالک سے تعلق رکھنے والے اداروں اور شخصیات کو عالمی سطح پر نمایاں خدمات کے اعتراف میں دئیے جاتے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں