سوئی سدرن کو فیلڈز سے حاصل ہونے والی گیس میں کمی کا سامنا

سوئی سدرن کو فیلڈز سے حاصل ہونے والی گیس میں کمی کا سامنا

کراچی(بزنس ڈیسک)سوئی سدرن کو سالانہ بنیادوں پر قدرتی گیس کے ذخائر میں بتدریج تنزلی کے باعث اپنے سسٹم میں مختص گیس فیلڈز سے حاصل ہونے والی گیس میں کمی کا سامنا ہے۔

 مالی سال 18 -2017 سے اب تک گیس کی فراہمی میں 55 فیصد کمی واقع ہوچکی ۔ سال 18-2017 میں 1192ایم ایم ایس سی ایف ڈی سے موجودہ 660 ایم ایم ایس سی ایف ڈی تک یہ کمی واقع ہوئی یعنی آٹھ برسوں میں سسٹم میں 535 ایم ایم ایس سی ایف ڈی گیس کی کمی ریکارڈ کی گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں