پولینڈکا کاروباری وفود کے تبادلوں میں اضافے پر زور

پولینڈکا کاروباری وفود کے  تبادلوں میں اضافے پر زور

اسلام آباد(اے پی پی)پولینڈ کے سفارتخانے کے اکنامک سیکرٹری پاویل موکرژکی نے کہا کہ پاکستان اور پولینڈ کے درمیان خوشگوار اور تعمیری تعلقات موجود ہیں تاہم وسیع معاشی امکانات ابھی تک بروئے کار نہیں لائے گئے۔۔۔

 صدر اسلام آباد چیمبرطاہر محمود سے ملاقات کے دوران موکرژکی نے دونوں ممالک کے درمیان سیکٹرل ورکنگ گروپس بنانے اور دوطرفہ کاروباری وفود کے تبادلوں میں اضافے کی ضرورت پر زور دیا تاکہ دستیاب مواقع سے موثر فائدہ اٹھایا جاسکے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں